یوں تیار ہوتا ہے ایران کا معروف عرق گلاب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i367045-یوں_تیار_ہوتا_ہے_ایران_کا_معروف_عرق_گلاب
ایران دنیا میں گلاب اور عرق گلاب بنانے والا اہم ترین ملک شمار ہوتا ہے اور ہر سال بڑی مقدار میں ایرانی عرق گلاب چالیس سے زائد ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ حتی خانہ کعبہ کی غبار روبی اور اسکی تغسیل میں بھی ایرانی عرق گلاب ہی استعمال ہوتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹ Asia/Tehran
  • یوں تیار ہوتا ہے ایران کا معروف عرق گلاب