-
سعودی حکومت پر تنقید کے جرم میں امام جماعت گرفتار
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴سعودی عرب کے شہر ینبع میں خطیب نماز جمعہ کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سعودی حکومت پر تنقید کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیلنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ینبع شہر کے امام جمعہ کو منبر سے زبردستی کھینچ کر نیچے اتارا جا رہا ہے۔ امام جمعہ ینبع نے اپنے خطبے میں سعودی حکومت پر کڑی تنقید کی تھی اور یمن پر مسلط کردہ جنگ اور یمنی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خاتمے پر تاکید کی تھی۔
-
یمن جنگ میں امریکی مداخلت ختم کرنے کا سینیٹروں کا مطالبہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹خاص رپورٹ - سحر عالمی نیٹ ورک
-
جنگ بندی کا اعلان، فوج کی پیشرفت روکنے کے لئے
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵خاص رپورٹ - سحر عالمی نیٹ ورک
-
کرکوک، رضاکار فورس نے داعش کا خودکش حملہ ناکام بنا دیا - ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶عراق کے کرکوک کے مرکز میں واقع رضاکار فورس حشد الشعبی کی چھاونی پر داعش کے خودکش حملہ آور نے حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم رضاکار فورس کی بروقت کاروائی نے ایک بڑے حادثے کا سد باب کر دیا۔
-
جب ایرانی امدادی ٹیمیں طیارے کے ملبے تک پہنچیں !!!
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶حادثے کا شکار تہران - یاسوج طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
-
سی سی ٹی وی میں قید ہوا صیہونی فوجیوں کا قتل!
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴فلسطین کے نہتھے عوام پر صیہونی حکومت کے مظالم جاری ہیں۔
-
جب مصری سیکورٹی اہلکاروں نے بچے کو بچا لیا
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳مصر میں ایک خاتون نے اپنے بچے کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا۔
-
عفرین میں شامی فوج کا پرجوش استقبال
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶شام کے عفرین علاقے کے مقامی افراد نے شامی فوج کا پرجوش استقبال کیا۔
-
تہران، شرپسندوں کے وحشی حملے کا آنکھوں دیکھا حال
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴ایران کے دار الحکومت تہران میں شرپسندوں نے وحشی حملے کرکے شہر کو نا امن کرنے کی کوشش کی تاہم سیکورٹی اہلکاروں کی بروقت کاروائی سے ان کے منصوبوں پر پانی پھر گیا۔
-
سعودی جارح فوج یمنی مجاہدین کے نشانے پر
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵یمنی مجاہدین نے کامیابی کے ساتھ سعودی جارح فوج کو نشانہ بناے کی ویڈیو جاری کردی