جب مصری سیکورٹی اہلکاروں نے بچے کو بچا لیا
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i315145-جب_مصری_سیکورٹی_اہلکاروں_نے_بچے_کو_بچا_لیا
مصر میں ایک خاتون نے اپنے بچے کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳ Asia/Tehran

مصر میں ایک خاتون نے اپنے بچے کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا۔

مصر میں ایک خاتون نے گھریلو اختلافات کی وجہ سے اپنے بچے کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا تاہم سیکورٹی اہلکاروں کی بروقت کاروائی سے بچے کو کچھ بھی نہیں ہوا۔