جب ایرانی امدادی ٹیمیں طیارے کے ملبے تک پہنچیں !!!
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i315197-جب_ایرانی_امدادی_ٹیمیں_طیارے_کے_ملبے_تک_پہنچیں_!!!
حادثے کا شکار تہران - یاسوج طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶ Asia/Tehran

حادثے کا شکار تہران - یاسوج طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔

تہران سے یاسوج کے لئے اڑان بھرنے والا طیارہ سمیرم کے پہاڑی علاقے میں 18 فروری کی صبح سانحہ کا شکار ہوگیا تھا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے  حادثے کی جانب روانہ کردی گئیں تھیں۔ طیارے میں 65 مسافر سوار تھے۔ شدید برفباری اور موسم کی خرابی کی وجہ سے امدادی ٹیمیں بڑی مشکل سے جائے حادثے تک پہنچ سکیں۔ امدادی ٹیموں کے ارکان کو گیس سلینڈر خالی ملے جس سے پتا چلتا ہے کہ حادثے سے پہلے گیس کا استعمال کیا گیا۔