-
امریکی صدر کی نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر انہوں نے خاطر خواہ خرچ نہ کیا تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے۔
-
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ خلاء میں ہوا تباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ ٹیکساس سے روانہ ہونے کے چند منٹ بعد ہی خلاء میں تباہ ہو گیا۔
-
غزہ کی صورت حال بحرانی اور مایوس کن؛ خوراک کی عالمی تنظیم
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے بڑھتے اندرونی اختلافات
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائيل کے وزیر انصاف اسرائیلی سماج کو تباہ کرنے کے در پے ہیں۔
-
ٹرمپ کی دھمکی بھی اور حماس سے بات چیت بھی، فلسطینی مجاہدین کو ڈرایا نہیں جا سکتا
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرولین لیوتھ نے حماس کے ساتھ ٹرمپ حکومت کے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔
-
کیا زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے؟
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یوکرینی صدر نے مانگ لی ہے۔
-
کینیڈا میں امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰کینیڈا نے امریکا کے خلاف جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عرب سربراہی اجلاس کے بیان پر صیہونی حکومت کا ردعمل
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶غاصب صیہونی حکومت نے حماس و فتح سمیت تمام فلسطینی گروہوں کے تعاون سے غزہ کی تعمیرنو کے لئے عرب ملکوں کے منصوبے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
-
طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف هرتزی هالیوی اپنے انجام کو پہنچ گیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے اوراسرائیلی فوجی یکے بعد دیگرے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی ناقابل قبول ہے: مخائیل اولیانوف
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ویانا میں روس کے سفیر اور عالمی اداروں میں مستقل مندوب مخائیل اولیانوف نے ایران کے خلاف الزام تراشی اور فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔