-
اسرائیل نے غزہ جنگ کےلئے بھاری قیمت چکائی ہے، بنی گینٹز
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۳صہیونی جنگی کابینہ کے سابق رکن نے نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کی سنگین قیمت ادا کی ہے۔
-
غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے، سابق صہیونی جنرل کا اعتراف
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷صہیونی فوج کے سابق چیف آف جنرل سٹاف جنرل گاڈی آئزنکوٹ نے نتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
نیتن یاہو نے قیدیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے ممکنہ معاہدے کی بربادی سے متعلق دعویٰ سامنے آگیا ہے۔
-
یوکرین کے شہر پولٹاوا پر روس کا بڑا حملہ؛ درجنوں ہلاک اور زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں پچاس کے قریب ہلاکتوں اور دو سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷امریکہ نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے جن میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے بارے میں جوزپ بوریل کا اہم بیان
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر کی رپورٹ کو نظر نہیں کر سکتا۔
-
برٹش چینل میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹فرانسیسی ساحل کے قریب برٹش چینل میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں کم از کم بارہ تارکین وطن جاں بحق ہو گئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا، 84 مظاہرین گرفتار
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے بڑھنے کے ساتھ پولیس نے 84 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اسرائیل میں یہودی سراپا احتجاج، نیتن یاہوکی ٹانگیں کانپنے لگیں
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲غزہ میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر مظاہرین نے سڑکیں بند کردیں۔