-
صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا: مارٹین گریفتھس
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۱انساندوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ بحرانی اور حساس دور میں پہنچ گئی ہے اور صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا-
-
رفح پر اسرائیل کے بڑے حملے کے بارے میں امریکی حکام کی تشویش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ وہ نہيں سمجھتا کہ رفح گذرگاہ پر قبضے کے لئے اسرائیلی حکومت کی کارروائیاں ، غزہ جنگ کے سلسلے میں بائيڈن حکومت کی پالیسیوں کی خلاف ورزی ہے-
-
شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی: جوزف بورل کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے انتباہ دیا ہے کہ شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی-
-
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر غاصب صیہونیوں کا حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰غاصب صیہونیوں کے ایک ٹولے نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم انروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
-
رفح پر صیہونی حکومت کا حملہ ، اسٹریٹیجک غلطی ہوگي : انٹونیو گوترش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے رفح پر باضابطہ حملے کی صورت میں وہاں انسانی المیہ رونما ہو جائے گا اور یہ ایک اسٹریٹجک غلطی ہوگی۔
-
رفح بچوں کا شہر ہےاُس پر اسرائیلی حملے کے ہولناک نتائج برآمد ہوں گے: یونیسیف کا سخت انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶یونیسیف نے غزہ کے شہر رفح کو بچوں کا شہر قرار دیتے ہوئے اُس پر صیہونی حکومت کے حملے کے ہولناک نتائج کی بابت، سخت انتباہ دیا ہے۔
-
نیویارک سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حامی طلبا تحریک عروج پر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴امریکی شہر نیویارک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کرکے غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کی نسل کش حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے
-
برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو روسی وزارت خارجہ میں کیوں طلب کیا گیا ؟
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹برطانیہ اور فرانس کے اس بیان کے بعد کہ وہ یوکرین کے لئے اسلحہ جاتی حمایت جاری رکھیں گے ماسکو میں برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ۔
-
فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔
-
رفح شہر سے پناہ گزینوں کے جبری انخلاء پر ہیومن رائٹس واچ کا سخت انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵جنوبی غزہ کے رفح شہر سے پناہ گزینوں کو جبری طور پر نکال باہر کرنے کی بابت انسانی حقوق کی نگراں تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سخت خبردار کیا ہے-