-
رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا : اقوام متحد کے سیکریٹری جنرل
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا اور حماس اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ بندی کے سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے ایک قدم اور آکے بڑھائيں-
-
مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بند کئے جانے کے بعد اس پراسرائیلی فوج کاحملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کے دفاتر بند کر نے کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کے بعد اس کے دفاتر پر حملہ کر دیا-
-
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی ، سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي کی خبردی ہے۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
-
امریکی طلبہ کی سرکوبی اور پولیس کارروائی کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی کی طلبہ کونسل نے مظاہرین کی آواز دبانے کے لئے حکومت کے جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ہمارے ساتھ خیانت اور دھوکا کیا ہے۔
-
تل ابیب میں وزارت جنگ کے سامنے خاموش مظاہرہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱صہیونی میڈیا نے پیر کی صبح خبر دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی مظاہرین نے اس حکومت کی وزارت جنگ کے سامنے خاموش مظاہرہ کیا ہے-
-
امریکہ کی کھلی پول، چین سے قرض لےکر یوکرین کو دیتا ہے
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ ہم چین سے قرضہ لے کر یوکرین کو دیتے ہیں۔
-
روسی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری، ایک اور شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایسے میں جبکہ ماسکو نے دونتسک کے ایک اور علاقے پر قبضہ کرلیا ہے، یوکرینی فوج نے اپنے پچیس ہزار فوجی اسٹریٹجک شہر چاسیویار کے اطراف میں تعینات کردیئے ہيں۔
-
یورپی ممالک کے معاشی مسائل امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسی کا شاخسانہ: روسی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱یورپی ممالک کے معاشی مسائل امریکہ کی جانب سے یوکرین کی حمایت اور روس کے خلاف جنگ کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل نے فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰جعلی صیہونی حکومت کے آرمی چیف نے طوفان الاقصی آپریشن میں فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔