-
آپ درست سمت میں کھڑے ہیں بس پرامن رہیں : امریکی طلبا سے خطاب میں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۹امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے جنگ غزہ مخالف امریکی طلبا کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تاریخ کےدرست سمت میں کھڑے ہیں۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
صیہونی فوج کی ایک بریگیڈ ہوئی باغی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴کچھ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کے درجنوں چھاتہ برداروں نے رفح پر حملے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔
-
امریکی صدارتی انتخابات کے آزاد امیدوار کی جو بائیڈن سے عجیب و غریب درخواست
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے آزاد امیدوار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے کہا کہ وہ انتخابات میں ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے مقابلے سے دستبردار ہو جائیں۔
-
تل ابیب میں نتنیاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ (ویڈیو)
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷ہفتے کی رات کو مقبوضہ سرزمین پر ننتیاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے تشدد اختیار کرگئے اور تل ابیب کی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کردیا-
-
امریکی طلبا ڈٹ گئے، موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲امریکی اور یورپی حکام امریکہ اور یورپی ممالک کے طلباء و طالبات کی جانب سے اسرائیل مخالف شروع کی جانے والی تحریک سے سخت تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
یوکرین اورغزہ کی جنگ کے حوالے سے مغرب نے دوہرے معیار کی پالیسی اپنائی ہے: جوزف بورل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزف بورل نے کہا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے آپریشن (الاقصی طوفان) کے خلاف صیہونی حکومت کے غیر متناسب ردعمل نے مغربی ایشیائی خطے میں تشدد کے بدترین دور کو جنم دیا ہے۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر عالمی عدالت کا ردعمل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے عدالت یا اس کے عملے کو دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے جرم قرار دیا ہے۔