-
روس، شمالی قفقاز میں پولیس پر بڑا حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷روسی حکام نے شمالی قفقاز کے علاقے کراچائی اور سرکاسیان میں پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملے کی اطلاع دی ہے جس میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ، مظاہروں میں شدت، 900 سے زائد طلباء گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱امریکہ میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران 900 سے زائد طلباء کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کی نامزد امیدوار بھی فلسطینی حامیوں کےاجتماع میں شرکت کے سبب گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸امریکی پولیس نے اس ملک کے صدارتی انتخابات کی ایک نامزد امیدوار کو فلسطین کے حامیوں کے اجتماع میں شرکت کے باعث گرفتار کرلیا ہے-
-
نتنیاہو اور دیگر صیہونی حکام کے عنقریب وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے عنقریب ہی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سمیت دیگر حکمرانوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے-
-
امریکی طلباء فلسطین کی حمایت میں دنیا کیلئے رول ماڈل بن گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲امریکہ کی طرح برطانیہ میں بھی فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مسلسل اٹھائیسویں ہفتے بھی وسطی لندن کی سڑکوں پر اجتماع کیا۔
-
صیہونی حکومت کے ایک سینئر فوجی عہدیدار کا غزہ جنگ بند کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰صیہونی حکومت کے ایک سینئر فوجی عہدیدار نے فلسطینی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ختم کرنے کو ناممکن قرار دیتے ہوئے غزہ جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت شہر رفح میں ایک بڑی کارروائی کے لئے خود کو آمادہ کر رہی ہے: آنروا
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح میں ایک بڑی کارروائی کے لئے خود کو آمادہ کر رہی ہے-
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبہ تحریک کا دائرہ کینیڈا تک پھیل گيا (ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۹فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبہ کی تحریک کینیڈا تک پہنچ گئی ہے اور اب مونٹریال کی میک گیل یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں احتجاجی کیمپ لگا دیا ہے-
-
تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرہ ، اپوزیشن لیڈر سمیت دس ہزار افراد شریک
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۹صیہونی حکومت کی کابینہ کے اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ نے تل ابیب میں بنیامین نتنیاہو کے خلاف صیہونی آبادکاروں کے مظاہرے میں شرکت کی ہے-
-
برطانیہ نے یمنی ساحلوں کے قریب بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ ہوا ہے۔