-
امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کے احتجاجی مظاہروں میں شدت
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۵امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کے احتجاجی مظاہرے غزہ کے اسپتالوں میں یکے بعد دیگر اجتماعی قبروں کے سامنے آنے کے بعد شدت اختیار کرگئے ہیں اور اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پرامن احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہيں: دوجاریک
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶اقوام متحدہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں جاری تحریک پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ادارے کے سکریٹری جنرل غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں جاری امریکی طلبا کی پرامن تحریک کی حمایت کرتے ہيں-
-
فلسطین کی حمایت میں امریکی یونیورسٹیوں کی طلبا تحریک کا دائرہ مزید پھیل گيا
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۶امریکی یونیورسٹیوں کے طلباء غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی وائٹ ہاؤس کی جانب سے بے دریغ حمایت کرنے پر، پولیس کے دباؤ اور ان کے مظاہروں کو سرکوب کرنے کے باوجود اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہيں-
-
یوکرین کے لئے امریکی فوجی امداد پر روس کا دلچسپ تبصرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے لئے اس کی فوجی امداد جنگ کے نتائج کو تبدیل نہیں کرسکتی۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔
-
برطانیہ کی ایران دشمنی اور اسرائیل نوازی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰برطانیہ نے وعدہ صادق آپریشن کے خلاف اپنا دشمنانہ رویہ جاری رکھتے ہوئے ایران کی دفاعی صنعت کے خلاف نئی پابندیاں وضع کردی ہیں۔
-
فرانس کی یونیورسٹیوں میں غاصب صیہونی حکومت کےخلاف مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶امریکہ کی یونیورسٹیوں میں کئی دنوں سے جاری فلسطین کی حمایت کی تحریک اب فرانس پہنچ گئی ہے۔
-
ایک امریکی عہدیدار کا استعفی، غزہ کے بارے میں بائیڈن کی پالیسیوں پر احتجاج
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان نے غزہ کے خلاف وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کو شدید نقصان، فوجی ترجمان کا اعتراف
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک اس کے 3305 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
-
خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔