-
اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ میں کویت کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے نمایندے کو مخاطب قرار دے کر کہا کہ تم اپنا بوریا بستر باندھ لو اور نکل جاؤ اس ہال سے، ابھی اس ہال سے نکل جاؤ، اگر ذرہ برابر بھی تجھ میں آبرو باقی رہ گئی ہے، اے غاصب، اے بچوں کے قاتل -
-
عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑایا (ویڈیو)
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑاتے ہوئے یہ تصویر شائع کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ ایران کو اسرائیل کا سخت جواب!!
-
یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر کیا درست ہے؟
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر درست نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار کی طرف سے اصفہان میں ہونے والے دھماکے سے منسوب تصویر "جعلی" ہے اور یہ دو سال پہلے کی ہے۔
-
صیہونی وزیر داخلہ کا ایران میں نام نہاد کارروائی پر رد عمل
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹صیہونی وزیر داخلہ سیکورٹی بن گویر نے مغربی میڈیا میں ایران میں نام نہاد کارروائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایکس پر لکھا: مضحکہ خیز تھا!
-
ایران کے خلاف برطانیہ کی مخاصمت جاری، ایران کے وزیر دفاع سمیت مختلف فوجی اداروں پر پابندی
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱برطانیہ نے ایران کے وزیر دفاع اور چند دیگر شخصیات اور فوجی اداروں پر پابندی لگادی ہے۔
-
ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹یورپی یونین اور امریکہ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے پر پنٹاگون کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵پنٹاگون کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ علاقے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔
-
یوکرین کے لئے ڈنمارک کا امدادی پیکج
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶ڈنمارک کی طرف سے یوکرین کے لیے تین سو تیرہ ملین ڈالر کے نئے فوجی امدادی پیکج کی فراہمی کا اعلان
-
اسرائیل اور یوکرین کے لئے امریکی امداد
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائک جانسن، چند ماہ کی تاخیر کے بعد آخرکار یوکرین کے لئے بائيڈن حکومت کے امدادی پیکج پر ووٹنگ کرانے کے لئے تیار ہوگئے ہيں۔
-
مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مغربی ایشیاء کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کشیدگي دور کرنے اور توجہ غزہ بحران پر مرکوز رکھنے پر زور دیا ہے۔