-
مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مغربی ایشیاء کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کشیدگي دور کرنے اور توجہ غزہ بحران پر مرکوز رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک نمائندوں کے ایک گروپ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرتی کہا ہے کہ اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے ذریعے تمام قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
غزہ ميں انسانی المیہ کی روک تھام پر زور، اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل سے صیہونی حکومت پر پابندی عائد کرنے پر غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے جوابی آپریشن کی کامیابی پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶ایک روسی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو اپنے اہداف میں کامیاب قرار دیا ہے۔
-
لندن ميں مظاہرہ، اسرائيل کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے برطانوی پارلمینٹ کے سامنے اجتماع کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی اور اس حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایک امریکی مسلمان نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور پرانے سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰امریکا میں مقیم ایک مسلمان، ظفر اعظم نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور ہندوستان کے قدیم سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا ۔
-
بریکس کے رکن ملکوں کے آزاد مالیاتی سسٹم کی توسیع سے مغربی ملکوں کو تشویش
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ (بریکس) کے رکن ممالک کے اپنے آزاد مالیاتی سسٹم کی توسیع کے بارے میں مغربی ملکوں کی تشویش بڑھ رہی ہے۔
-
یوکرین کے بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات : چین
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷سوئيزرلینڈ کی جانب سے یوکرین قیام امن کانفرنس کی میزبانی کے اعلان کے بعد بیجنگ نے زور دے کر کہا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد سے پہلے بہت سے کام انجام دینا پڑے گا۔
-
علاقائی محاذ آرائی کسی کے فائدے میں نہیں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا اسرائیل کو انتباہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف حملے کے ذریعے خطے میں کشیدگی میں مزيد اضافہ نہ کرے کیونکہ علاقائی تصادم کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶گوگل کے کچھ کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر احتجاج میں منگل کو دھرنا دیئے اور مظاہرے کئے