-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۳:۱۲امریکا میں فلسطین کے حامیوں نے ایک بار پھر صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہيں
-
ہم ایران سے جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیر جنگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹امریکی محکمۂ جنگ (دفاع) کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تاہم ہم اسرائیل کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں ہمہ گیر جنگ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔
-
امریکہ نے اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو وہ بڑی جنگ کا شکار ہوجائے گا: مائیک ٹرنر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ مائیک ٹرنر نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام میں واشنگٹن کی مداخلت کے نتائج کے بارے خبردارکیا ہے۔
-
تل ابیب کے جنگی سربراہ ایک دوسرے پر بھروسہ نہیں کرتے
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱وال اسٹریٹ جرنل: اسرائیل میں جنگ کے سربراہ اور کمانڈر ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا : جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران میں ایٹمی ہتھیار بنانے کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ہے اور حالیہ کشیدگی، ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے اس تنظیم کی نگرانی کی سرگرمیوں میں اثرانداز نہيں ہوئی ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کی تضاد بیانی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰برطانیہ کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو کے دوران، صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے وسیع میزائل اور ڈرون آپریشن پر متضاد بیان دیا۔
-
ایران کے جوابی حملے کے تعلق سے امریکا کی منافقت
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے دمشق میں تہران کے قونصل خانے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں اسرائیل کے خلاف وعدہ صادق کے عنوان سے ایران کے فوجی آپریشن کے بعد کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا ۔
-
ایرانی حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیلات
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱ایک امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی اڈوں پر ایران کے متعدد میزائل لگے ہیں جن سے اسرائیلی فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے نمائندے کے ہاتھ میں پرچی پر کیا لکھا گیا تھا ؟ (فوٹو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے نمائندے کے ہاتھ میں پرچی پر بڑے فونٹس میں لکھا گیا تھا کہ اسرائیل کھولتے پانی میں ڈوبا مینڈک نہیں ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ختم، اسرائیل کو مایوسی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۰:۴۲غاصب صیہونی ریاست اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جو کوئی قرارداد منظور یا بیان جاری کئے بغیر ہی اپنے اختتام کو پہنچا۔