-
گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳امریکی صدر ٹرمپ نے وینزوئیلا کے تیل کی لالچ میں اس ملک کے ساتھ جو کیا اور گرین لینڈ کے بارے میں بیانات کے بعد یورپ کے کئی ملکوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس سلسلے میں سويڈن کافی خوف زدہ ہے۔
-
ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں: وائٹ ہاؤس
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ٹرمپ کا دوغلا پن، تہران اور مینی سوٹا کے مظاہروں پر متضاد نظریہ، بے شرمی کی ایک مثال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۷الجزیرہ ٹی وی چینل کی ویب سائٹ پر ایران و امریکہ میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ٹرمپ کے دوہرے رویہ پر تنقید کی ہے جو دلچسپ ہے۔
-
ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر اقوام متحدہ کی تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارک نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے بات چیت اور سفارت کاری پر واپسی کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: کیوبا کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۴کیوبا کے صدر نے تیل کے موضوع پر ہبانا اور واشنگٹن کے مذاکرات پر ٹرمپ کے اصرار کو مسترد کردیا ہے۔
-
برطانوی وزیر دفاع کے بیان پر روس کا سخت رد عمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲روس نے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے وینزوئلا کے صدر مادورو کی طرح صدر ولادیمیر پوتین کے اغوا کی بات کی ہے۔
-
گرین لینڈ پر ٹرمپ کی لالچی نظر ، مخالفت میں شدت ، گرین لینڈ کی سیاسی جماعتیں میدان میں
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲گرین لینڈ کے سیاسی گروہوں نے اس آزاد و خود مختار جزیرے پرامریکہ کے قبضے کی شدید مخالفت کردی ہے-
-
امریکہ: ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۱امریکی ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
-
روسی تیل بردار بحری جہاز پر ایک اور حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۸عالمی میڈیا ذرائع کے مطابق روسی بندرگاہ کی طرف جانے والے ایک تیل بردار بحری جہاز پر بحیرہ اسود میں حملہ ہوا ہے
-
اقوام متحدہ: تین کروڑ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افریقی ملک سوڈان میں جنگ اور تنازعہ اپنے ایک ہزارویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور تین کروڑ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔