دنیا
-
امریکی وزیر خارجہ کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے دورے پر ہیں
-
امریکی طیارہ بموں اور جدید ہتھیاروں کو لے کر اسرائیل روانہ، آخر ٹرمپ مغربی ایشیا کو کس جنگ کی آگ میں جھونکنے کی کر رہے ہیں تیاری؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات پر واشنگٹن سے امریکی بموں کی فراہمی کی خبر دی ہے۔
-
امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتانامو میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
-
غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
-
مصر اور اسرائیل کے درمیان زبانی جنگ ہوئی تیز، حماس سے مقابلہ نہ کر پانے والے قاھرہ کو للکار رہے ہیں!
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶صیہونی حکومت کے اس بیان پر کہ اگر تل ابیب اورقاہرہ میں جنگ ہوئی تومصر کے العالی ڈیم پر حملہ کرکے اس کو برباد کردیا جائے گا، ایک مصری رکن پارلیمان نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ ہوا دائر
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
-
لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷لاؤس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں سے میں تین چینی شہری ہیں۔
-
ایران کے ساتھ فوری طور پر نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے: رافائل گروسی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے ساتھ فوری طور پر نئے ایٹمی معاہدے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ: قرآن پاک کو جلانے والا ملعون ہسپتال پہنچ گیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے ملعون شخص پر حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔