-
فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف یورپ و امریکہ میں مظاہرے جاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف یورپ و امریکہ کے مختلف شہروں میں عوام کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبا کی بھوک ہڑتال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے طلبا کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے ممکنہ حملے پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار تشویش
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶عالمی ادارہ صحت نے رفح پر صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے رفح پر ہر طرح کے حملے کے تباہ کن نتائج سامنے آئيں گے۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، استفعے کا مطالبہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۴مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں افراد نے سنیچر کی رات کو ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے فوری استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا-
-
اقوام متحدہ نے مغربی ایشیا کے حالات میں ایران کے تعمیری کردار کا اعتراف کیا ہے۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مغربی ایشیا میں کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے کے حالات میں ایران کے کردار کو تعمیری اور امن و سلامتی کے قیام میں معاون قرار دیا۔
-
سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
چلی کے سابق صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰لاطینی امریکی ملک چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کا سماں ہے جب کہ لاطینی امریکا کے رہنماؤں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔