-
نیتن یاہو کا حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہ جو ان دنوں ملکی اور غیرملکی سطح پر غزہ میں جرائم کو روکنے کے لئے شدید دباؤ میں ہيں ، قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی شرطوں کومسترد کردیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت، غزہ میں جنگ بندی پر زور
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴ناوابستہ تحریک نے ملت فلسطین کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: یمن کے حملے کو آسانی سے نہیں روکا جاسکتا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷امریکہ کی قومی سلامتی کےڈپٹی ایڈوائزر جان فائنر نے کہا ہے کہ یمنیوں کے حملے روکنے میں وقت لگے گا۔
-
افغانستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، طیارہ کس ملک کا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو ماسکو جا رہا تھا۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا کہ طیارہ ہندوستان کا تھا لیکن ہندوستان نے تردید کردی۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ امریکہ یوکرین کے لئے جنوری دوہزار پچیس اور اس ملک کے صدارتی انتخابات سے پہلے، یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور وزیرجنگ میں اختلافات اپنے عروج پر
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلینٹ اور اس غاصب حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے درمیان تنازعہ اور کشیدگی غیر معمولی حد تک پہنچ گئی ہے۔
-
صیہونی فوج کا غزہ سے اپنے کچھ فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے غزہ سے اپنے کچھ ریزرو فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ یمن پر امریکی حملہ دفاعی نوعیت کا ہے اعلان کیا کہ واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا۔