-
جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی حکومت میں اختلاف
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۱صیہونی حکومت کے تین وزیروں نے چیف آف آرمی اسٹاف پر دو وزیروں کے حملے پر بطور احتجاج آج کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کے بارے میں سیو دی چلڈرین کی رپورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸سیو دی چلڈرین نامی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ ميں روزانہ کم سے کم دس بچوں کو اپنے ایک پیر سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہے۔
-
حزب اللہ سے جیت پانا مشکل ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کا اعتراف
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰امریکی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی فتح بہت ہی مشکل ہے۔
-
ایرانی ڈرون کو چھیڑنے سے کیوں گھبراتا ہے اسرائیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶صیہونی میڈیا کا دعوی ہے کہ ایران کے ڈرون کو انٹرسپٹ کرنا مہنگا ثابت ہوتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری میں اضافہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ پر غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کے سفیر کو لندن سے نکالنے اوراسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کئے جانےکا مطالبہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں نےبرطانیہ میں مظاہرے کر کے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
-
غرب اردن میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰غرب اردن میں شہر جنین پر صیہونی جارحیت اور لشکر کشی کے بعد فلسطینیوں نے بڑی صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷تل ابیب میں صیہونی شہریوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
-
چلی کے سو وکیلوں کی جانب سے بین الاقوامی عدالت میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایت
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷چلی کے سو وکیلوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔
-
یوکرین کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچنا چاہیے: زیلنسکی کے سابق معاون
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے سابق معاون الیکسی آریسٹووچ نے کہا ہے کہ، کیف کو خود کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچانا چاہیے۔