-
اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کا جواز فراہم کرنے کے لئے امریکی سازش
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰امریکہ نے اس قرارداد میں غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت کے بارے میں روس کی درخواست پر تیار کی جانے والی شق کو ویٹو کر دیا۔
-
اسرائیل مر چکا ہے، ہسپانوی رکن پارلیمنٹ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱یورپی پارلیمنٹ کے ہسپانوی رکن کا کہنا ہے اسرائیل مر چکا ہے۔
-
نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰نیویارک میں غزہ کے حامی امریکیوں کی لیبر یونین نے مظاہرہ کرکے، امریکہ میں اسرائیل نواز لابی فنڈنگ کے بارے میں سیاست دانوں کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ کی جنگ طولانی ہوگی، صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے جمعے کی رات اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کاروائی طویل مدت تک جاری رہے گی۔
-
امریکہ میں ایک شخص بغیر قتل کئے قتل کے جرم میں 48 سال جیل میں رہا، امریکی تاریخ کی سب سے لمبی اور غلط سزا
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱امریکہ میں گلین سائمن نامی ایک شخص نے ایک ایسے قتل کے جرم میں 48 سال جیل میں کاٹ دیئے جو اس نے کیا ہی نہیں تھا۔
-
روس اور چین کے درمیان فوجی تعاون
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲چین کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ فوجی تعاون کے فروغ کی خبردی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روزانہ آٹھ سو یوکرینی فوجی ہلاک اور زخمی، سابق نیٹو افسر
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱نیٹو کے ایک سابق افسر نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں ہر روز تقریبا آٹھ سو فوجی ہلاک اور زخمی ہو رہے ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت میں ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے کارکنوں کا احتجاجی دھرنا (ویڈیو)
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ اور جرائم جاری رکھنے پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی، روس
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲روسی ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات پر یوکرین کی عائد کردہ پابندی کے پیش نظر امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی ہے۔
-
اگر دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں دیر نہیں ہوگی، شمالی کوریا کی دھمکی
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰شمالی کوریا کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیونگ یانگ کے دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں کوئي دیر نہیں کرے گا۔