-
ریاض منصور:غزہ میں صیہونی حکومت کا مقصد، فلسطینی عوام کو ختم کردینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۷اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں قومی تصفیے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کےلئے تباہ کن ہوں گے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ کے تعلق سے ہم شیرازہ بکھرجانے کے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
اقوام متحدہ: جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کرنے کی مذمت
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کئے جانے کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی اسرائیل کی جاری جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی اسرائیل کی جاری جارحیت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز، واشنگٹن سے اسرائیل کی حمایت سے دستبردار ہونے کا مطالبہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷وائٹ ہاؤس کے ملازمین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت سے دستبردار ہو جائے۔
-
برطانوی مظاہرین نے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والے 4 کارخانوں میں داخلے کے راستے بند کر دیئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳فلسطین کے حامیوں نے برطانیہ میں چار اسلحہ ساز کمپنیوں کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر ان کمپنیوں میں داخل ہونے کے راستے بند کر دیئے اور جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
غزہ پر حملوں کے خلاف برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے باہر طلبا کا احتجاج (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷برطانیہ کے سیکڑوں طالب علموں نے وزیر اعظم ہاؤس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کر کے لندن کی جانب سے صیہونی حکومت کے مظالم کی حمایت کئے جانے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ کی فضاؤں میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازیں دوبارہ شروع
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷امریکہ کے ڈرون طیاروں نے غزہ کی فضائی حدود میں دوبارہ پرواز شروع کردی ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں یوکرین اورغاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کا بل مسترد
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷امریکی سینیٹ نے یوکرین اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کے بل کا جائزہ لئے جانے کو مسترد کر دیا۔
-
غزہ، حماس کے سربراہ کے گھر کے محاصرے کا دعوی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کے گھر کو گھیرے میں لے لیا ہے لیکن وہ وہاں نہیں ہوسکتے۔