-
اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵صیہونیوں کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی زد میں آنے کے چند روز بعد امریکیوں نے اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
-
طوفان الاقصی کا وار، امریکی تھنک ٹینک میں بحث
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲واشنگٹن میں وار اسٹڈیز تھنک ٹینک نے غزہ میں صیہونی حکومت پر حملہ کرنے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی حکمت عملی کا تجزیہ کیا۔
-
اسرائیلی حملوں سے امریکا نے دامن جھاڑا
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کچھ سینئر حکام، اسرائیل کے کچھ حصے کو قابل دفاع قرار نہيں دیتے۔
-
روس اور بیلاروس سے ملنے والے سرحدوں میں 5 لاکھ بارودی سرنگیں
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱یوکرین کی فوج نے روس اور بیلاروس سے ملنے والے سرحدوں میں تقریبا پانچ لاکھ بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے موجودہ صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ایپیک اجلاس کے موقع پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں کا مظاہرہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵سان فرانسسکو میں ایپیک اجلاس کے موقع پر اس شہر میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں، اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک سو سے زائد کارکن جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امیر قطر کا جوبائيڈن سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنوبی اور شمالی اسرائیل تک پہنچے کئی ڈرون، کیا پیغام ہے اسرائیل کے لئے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳عرب ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں واقع حیفا اور ایلات کی بندرگاہوں کی فضائی حدود میں کئی ڈرونز کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔