-
غزہ جنگ کا ذمہ دار امریکہ ہے، جوبائیدن کے نام ایک ہزار سے زائد افراد کا کھلا خط
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵امریکہ کی بین الاقوامی ترقی کی ایجنسی کے ایک ہزار سے زائد کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیدن کے نام اپنے ایک کھلے خط پر دستخط کر کے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم اور حملے روکنے اور فوری طور پر جنگ بند کرانے کے لئے اقدام کرے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے فلسطینی حامیوں کے مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی حامی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے جمع ہو کر غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔
-
بیک فائر، موساد کے سربراہ کو ایران کے خلاف دھمکی مہنگی پڑ گئی
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶ایک صیہونی میڈیا نے ایران کے خلاف موساد کے سربراہ کی حالیہ دھمکی کے اسباب پر روشنی ڈالتےہوئے لکھا ہے کہ اس سے ایران کی ہمت اور خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے اور یہ غیر قانونی اور ناجائز حکومت کے لیے خطرناک ہے۔
-
غزہ جنگ کی غلط کوریج پر روزنامہ نیویارک ٹائمز کے دفتر کا گھیراو
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵گوگل کے ملازمین نے بھی فلسطین کے بارے میں گوگل کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہوئےگوگل کے ذمہ داروں کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔
-
واشنگٹن اپنا قبلہ درست کرے، امریکی عوام
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکہ کے بہت سے لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے سلسلے میں اپنے ملک کی حکومت کے موقف میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔
-
کیا یوکرین امریکہ کی مالی اور فوجی مدد کے بغیر روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھ سکتا ہے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یوکرین کی مالی اور فوجی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا تو بھی ان کا ملک روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھے گا۔
-
میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶غزہ میں الشفا اسپتال کے نزدیک غاصب صیہونی فوجیوں اور استقامی مجاہدین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی فوجی اس علاقے پر شدید بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غزہ کی المناک صورتحال پر سیکورٹی کونسل کا اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطین کے استقامتی محاذ کے درمیان جنگ کو ایک مہینے سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے بعد غزہ پٹی کے حالات کے بارے میں ایک بار پھر اجلاس منعقد کیا۔