-
عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کے بارے میں صیہونیوں کی مسلسل الجھنوں اور بے چینیوں کے درمیان عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے کوئی نہیں جانتا۔
-
امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کیوں نہیں کر رہا، اہم وجہ سامنے آ گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت نہ کرنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی ہے۔
-
صیہونی انتہا پسند کا غیر انسانی بیان، عرب حکام پھر بھی خاموش
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴صیہونی حکومت کے ثقافتی ورثے کے وزیر نے اپنے تازہ ترین غیر انسانی بیانات میں کہا کہ غزہ پٹی میں ایٹمی بموں کا استعمال ہی واحد ممکنہ حل ہے۔
-
یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جو بائيڈن کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کوامریکی عوام فراموش نہیں کریں گے: ایوان نمائندگان
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ایوان نمائندگان نے کہا ہے کہ جو بائيڈن نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کی ہے جسےامریکی عوام 2024 کے انتخابات میں اس مسئلے کو فراموش نہیں کریں گے۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲ہفتے کے روز امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور انہوں غزہ کے محاصرے کے خاتمے نیز جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین مخالف پالیسی کی وجہ سے امریکی صدرجو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف نیچےآ گیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱واشنگٹن کی فلسطین مخالف پالیسیاں امریکی مسلمانوں کی برہمی اور صدر امریکہ کی حمایت میں کمی کا باعث بن رہی ہیں۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶فرانس کے شہر ٹولوس کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مخالفین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبریں ہیں۔