-
پیرس کے ایک میٹرو اسٹیشن پر ہنگامہ، اچانک عورت چلائی 'خود کو اڑا لوں گی'، پولیس نے سرعام ماری گولی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک میٹرو اسٹیشن پر آج اس وقت ہنگامہ ہوگیا جب ایک عورت نے اچانک چلانا شروع کردیا کہ میں خود کو بم سے اڑا لوں گی۔
-
فلسطینی مظاہرین نے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والی فیکٹری کو بند کردیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳فلسطین کے حامی مظاہرین نے غاصب صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کرنے والی ایک اہم ترین اسلحہ فیکٹری کو بند کر دیا۔
-
برطانیہ میں صیہونی مخالف ریلیوں پر لندن حکومت کی برہمی اس کی بوکھلاہٹ کی آئینہ دار
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷غزہ کے عوام کے خلاف جاری صیہونی جارحیت اور اس غاصب حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام خاصطور سے عورتوں اور بچوں کا بہیمانہ قتل عام عالمی سطح پر فلسطینیوں کی امنگوں کی بڑھتی حمایت اور جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی مذمت کے فروغ پاتے عمل کا باعث بنا ہے جس سے یورپی حکام میں گہری تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کو امریکی بھی نہيں روک سکے، کیا غزہ کے قریب امریکی فوجی اڈہ موجود تھا؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵ایک امریکی میڈیا نے غزہ پٹی کے قریب ایک خفیہ امریکی فوجی اڈے کی موجودگی کی اطلاع دی ہے جو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے قبل قائم کیا گیا تھا۔
-
اسرائیل کے سیکورٹی اہلکار کا انتباہ، قیدیوں کے مسئلے میں بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱صیہونی حکومت کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے قیدیوں کی رہائی کی بہت زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
صیہونی فوج کا، اپنے تین سوپندرہ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲غاصب صیہونی حکومت نے طوفان الاقصی آپریشن میں اب تک تین سو پندرہ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے پر کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ برخواست
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر ایک وزیر کو کابینہ سے برخواست کر دیا گيا۔
-
حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱غاصب اسرائيل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسرائیل کی بقا کا دارومدار امریکہ کی مدد اور اس کی حمایت پر ہے۔
-
غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴یونیسف نے بحران غزہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک ہے اور شہید ہونے والے بچوں کے اعداد و شمار ایک المیہ ہیں۔
-
داغستان کے ہزاروں افراد کا ایرپورٹ پر دھاوا، صیہونی مسافروں کو طیارے سے باہر نہ لایا جائے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵روسی جمہوریہ داغستان کے ہزاروں لوگوں نے تل ابیب سے مخاچ قلعہ ایئرپورٹ پر آنے والے ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔