-
سوئٹزرلینڈ اور سوئيڈن سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں مختلف ممالک میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے تسلسل میں سوئٹزرلینڈ اور سوئیڈن کے ہزاروں افراد نے بھی جنیوا اور اسٹاک ہوم میں اجتماع کر کے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
برطانیہ کے یہودی علما اور مذہبی پیشواؤں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴برطانیہ میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگاتے ہوئے صیہونزم اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اپنے غم و غصے اور بیزاری کا اظہار کیا۔
-
روم میں غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھاڑ دیا گیا + ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲الجزیرہ چینل کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کے ادارۂ خوراک و زراعت کے صدر دفتر سے ایک نوجوان نے غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھینک دیا۔
-
دو لاکھ اسرائیلی آبادکاروں کا کیا ہوگا؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں طویل جنگ کے بارے میں صیہونی حکام کے دعووں کی تنقید کی ہے۔
-
برطانیہ: فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی اور اسرائیل کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵فلسطین کے حامیوں نے لندن سمیت برطانیہ کے کئی شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر عائد پابندی کے باوجود جرمنی کے عوام سڑکوں پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰جرمنی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غاصب اسرائيل پر ڈچ سائنس داں کی سخت تنقید، صیہونی حکام سیخ پا
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹ڈچ سائنس داں فرینک ہوگربیٹس نے اسرائیلی بربریت پر سخت تنقید کی ہے اور اسرائیل کا موازنہ بندر سے کردیا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کےخلاف ہیں: جوزف بوریل
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
-
دنیا سے غزہ کا رابطہ منقطع ہو گيا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے کا مواصلاتی نظام بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کا بائیکاٹ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو یکے بعد دیگرے نا قابل تلافی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔