-
امریکی ریاست میئن میں مختلف مقامات پر فائرنگ ، 22 ہلاک ساٹھ سے زائد زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۱:۳۴امریکا کی ریاست میئن میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اہم بیان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترس نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا اہم ہے کہ حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے-
-
یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں: صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں۔
-
روس اور برازیل کی جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد تک رسائی پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے برازیل کے صدر لولا دا سیلوا کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عالمی قوانین کے تحت عام شہریوں پر پانی بند نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی بجلی منقطع کی جاسکتی ہے: یورپی یونین
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لندن: میٹرو کے اسپیکر سے فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲برطانیہ میں فلسطینیوں کے حقوق کی حامی تنظیموں نے فلسطین کے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی ممالک میں مظاہرے، مظاہرین فلسطین کا پرچم اٹھا کر پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵مظاہرین نے غزہ پٹی میں امدادی سامان بھیجنے اور جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور دیگر اسلامی ملکوں کا آئی پی یو اجلاس سے واک آؤٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد نے متعدد اسلامی ملکوں کے ہمراہ، عالمی بین پارلیمانی یونین (IPU) کی افتتاحی تقریب کا واک آؤٹ کردیا-
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں دو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دو صہیونی قیدیوں کو انسانی ہمدردی اور بیماری کی وجہ سے رہا کردیا۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت کرنے پر فرانسیسی فٹبالر کریم بنزما کو سخت دباو اور دھمکیوں کا سامنا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطینی قوم کے حامی کھلاڑیوں پر مغرب کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔