-
ویتنام میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 50 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸ویتنام کے دارالحکومت میں آتش زدگی کے بھیانک حادثے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین میں کلسٹرڈ بموں کا استعمال بند کرنےکا گوترش کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے یوکرین میں کلسٹرڈ بموں کا استعمال بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ ایک ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰امریکی حکام نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے-
-
پوتین اور کیم جونگ اون کی روس میں ملاقات، روس کے ساتھ روابط کے فروغ کےلئے شمالی کوریا کی تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے فضائی مرکز واستوچینی کا دورہ کیا ہے-
-
یوکرین کا سواستوپول پر میزائل حملہ، 24 افراد زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱کریمیا میں سواستوپول پر یوکرین کے میزائل حملے میں 24 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے جن میں سے 4 افراد کی حالت نازک ہے۔
-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری، امریکہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین سے روس پہنچے
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین کے ذریعے روس پہنچ گئے ہیں
-
گروپ بیس کے اختتامی بیان پر امریکی ایوان نمائندگان کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ مائیکل میک کال نے جی ٹوئنٹی کے اختتامی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یوکرین کے صدر کے منہ پر طمانچے کی طرح ہے۔
-
جرمنی میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔
-
۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کا کہنا ہے کہ 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا امکان ہے اور شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کے دوران اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔