-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے
-
دنیا کا خوبصورت جزیرہ جہاں گاڑیاں چلانے پر پابندی ہے+ تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳یونان کے ایک خوبصورت جزیرے ’ہائیڈرا‘ میں عام گاڑیاں چلانے پر مکمل پابندی عائد ہے۔
-
روسی حکام اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں، سی آئی اے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶امریکہ کے جاسوسی ادارے سی آئی اے نے ایک ویڈیو جاری کر کے روسی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں۔
-
ونزوئلا کے صدر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵ونزوئلا کے صدر نیکولاس مادورو سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، ان کا دورہ چودہ ستمبر تک جاری رہے گا۔
-
فرانس: حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلیں مسترد
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲فرانس کی ایک عدالت نے عبایہ پر پابندی کے خلاف درج اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے اس قانون کی توثیق کردی۔
-
پوتین، جی 20 اجلاس میں نہ شرکت کریں گے اور نہ خطاب کریں گے: کرملین کے ترجمان کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸کرملین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنلائن خطاب کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
شارٹ کٹ کےلئے دیوارِ چین میں سوراخ کرنے والے 2 افراد گرفتار
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰چین کے صوبے شنسی کے علاقے میں طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں کی گرفتار ہونے کی خبر ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایٹمی اسلحہ سے مسلح ایٹمی آبدوز تیار کر لی
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰شمالی کوریا نے اپنی بحری افواج میں ایٹمی حملے کی صلاحیت والی آبدوز شامل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
روس پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶روستوف شہر کے گورنر نے یوکرین کے دو ڈرون طیاروں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔