-
بُحیرۂ اسود میں روس کے کروز میزائل سے لیس بحری بیڑے تعینات
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱یوکرین کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے بُحیرۂ اسود میں اپنے بحری بیڑے تعینات کر دیئے ہیں۔
-
عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
روس چاند مشن کی دوڑ سے باہر، ہندوستان چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶روس چاند مشن کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔ اس سے یہ امکان بڑھ گیا ہے کہ ہندوستان چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔
-
یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں یورپی ملکوں کی شکست یقینی ہے:روس
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی ملکوں کی شکست ناگزیرہے اور وہ اپنی ساکھ کو بچانے کیلئے مذاکرات کی بھیک مانگیں گے۔
-
روس کا چاند مشن ناکام، لونا 25 چاند پر گر کر تباہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹روس کے نئے چاند مشن کے بارے میں خبر ہے کہ یہ مشن ناکام ہوگیا ہے اور روسی خلائی گاڑی چاند پر حادثہ کا شکار ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹حزب اللہ لبنان کی میزائل صلاحیت اور طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ 70 ہزار میزائل اور راکٹ ہیں جن میں کروز میزائل بھی شامل ہیں جو اسرائیل کے اندرونی محاذ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
-
صیہونی ماہرین کا اعتراف، اگلی جنگ کے لئے بالکل بھی تیار نہيں ہیں!
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱صیہونی حکومت کے عسکری امور کےایک ماہر کے مطابق اگلی جنگ ایک ایسے مقام کو نشانہ بنائے گی جہاں اسرائیل نے زیادہ تیاری نہیں کی ہے۔
-
یوکرینی ڈرون، روسی ریلوے اسٹیشن کی چھت پر گرنے سے 5 افراد زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷روسی علاقے کورسک کے گورنر نے یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کے علاقے میں موجود ریلوے اسٹیشن پر گرنے کی خبر دی ہے۔