-
صیہونی وزیر اعظم کے پاؤں لڑکھڑانے لگے
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۷مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئی ہے۔
-
چین میں بارشوں سے سڑک پر بننے والے گڑھے میں گاڑی گرنے کی خوفناک ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷چین میں زبردست بارشوں کے بعد ایک سڑک پر بننے والے گہرے گڑھے میں گاڑی گرگئی۔
-
جنگ یوکرین کے خطرناک نتائج سے امریکی عوام بے خبر
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸امریکہ کی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے کہا ہے کہ واشنگٹن، جنگ یوکرین کے خطرناک نتائج سے امریکی عوام کو باخبر نہیں کر رہا ہے۔
-
روس کے آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵یوکرین نے روس کے کیمیکل ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
مغربی ملکوں میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹مشرقی ملکوں کی نسبت مغربی ملکوں میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
-
دہشت گرد گروہ داعش کا ناقابل فراموش سیاہ کارنامہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹دہشتگرد گروہ داعش نے امریکہ کی حمایت سے نسلی اقلیت ایزدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا۔
-
میں بے قصور ہوں، سابق امریکی صدرٹرمپ نے رحم کی اپیل کردی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پرعائد ہونیوالے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا۔
-
روسی بحریہ کے ٹھکانے پر یوکرین کا حملہ ناکام
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے ٹھکانے پر یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
امریکی فوج میں چینی جاسوسوں نے سی آئی اے کا بھانڈا پھوڑ دیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰امریکہ کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین کیلئے جاسوسی کرنے اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
جنوبی کوریا: گاڑی کی ٹکر اور چاقو کے وار سے 14 افراد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں نوجوان حملہ آور نے چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد کو زخمی کردیا۔