-
یوکرین میں امن کے بارے میں مغرب کا اجلاس دھوکہ دہی اور فریب کے علاوہ کچھ نہیں
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۱:۲۸سعودی عرب کی میزبانی میں جدہ میں یوکرین امن مذاکرات کے حوالے سے 30 ملکوں کا دو روزہ اجلاس 5 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا مستقبل تاریک، 561 سال کی سزا؟
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر فرد جرم عائد ہونے کے بعد اپنے پہلے رد عمل کہا کہ انہیں 561 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
-
امریکہ اور مغربی ممالک کی ایران کے خلاف پروپگنڈا کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب لنڈا تھامس گرینفیلڈ نے ایک بار پھر جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیارے استعمال کئے جانے کے امریکی دعوے کا اعادہ کیا ہے۔
-
نیٹو کی سمندرمیں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ترکیہ، اٹلی، برطانیہ اور امریکہ سے سات جنگی بحری جہاز ان فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے بحیرہ روم روانہ ہوئے ہیں۔
-
روس کا اہم اعلان، شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں واپس آسکتے ہیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸روس کے قصر کرملین کے ترجمان دیمتری پاسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو، روس کی شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں فورا واپس لوٹ سکتا ہے۔
-
بحران یوکرین کا پر امن حل، کیف کی ہٹ دھرمی کی بنا پر تقریبا ناممکن ہوگیا: روس
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے حکام امریکہ اور مغربی ملکوں کے بھکاوے میں آگئے ہیں۔
-
فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں۔
-
یورپ اور امریکہ کا یوکرین کو پھر دھوکہ، بے کار ہتھیار تھما دیئے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰امریکہ اور مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔
-
دو ہزار سال پہلے غرق ہونے والا بحری جہاز جس میں موجود برتن آج بھی اصلی حالت میں ہیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳اٹلی کے ساحل کے قریب سمندر میں سے ایک دو ہزار سال پرانے قدیم رومی بحری جہاز کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔
-
انٹارکٹیکا میں اہرام مصر کے جیسا نظر آنے والا برفانی پہاڑ
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶انٹارکٹیکا کے ایلزورتھ پہاڑی سلسلے میں ایک مخروطی چوٹی کے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ خلائی مخلوق یا قدیم تہذیبوں سے تعلق رکھتی ہے۔