-
آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی حفاظت کےلئے ایف 16 جنگی طیارے بھیجنے کا امریکی دعوی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۲امریکہ نے دعوی کیا ہے وہ آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی نگرانی اور حفاظت کےلئے علاقے میں ایف 16جنگی طیارے بھیجے گا-
-
صیہونی فوج کی نافرمانی کی تحریک سے جنگ کا خطرہ نزدیک ہو رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲غاصب صیہونی حکومت میں توانائی کے وزیر نے کہا ہے کہ صیہونی فوج کے مختلف یونٹوں سے فوجیوں کے اخراج اور قانونی اصلاحات کے بل کی منظوری پر اعتراض سے جنگ کا خطرہ نزدیک ہوتا جا رہا ہے۔
-
برطانوی ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال، نظام صحت بری طرح متاثر
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱تنخواہوں میں کمی سے پریشان برطانوی ڈاکٹروں نے پانچ روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اپ ڈیٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ورلڈکپ کرکٹ 5 اکتوبر سے ہندوستان میں شروع ہوگا۔
-
سوڈان تباہی کے دھانے پر: اقوام متحدہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائیگا۔
-
فرانس کے صدر میکرون کو ان کا تحفہ مل گیا، قیمتی تحفہ کیا تھا؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴فرانس کے صدر میکرون نے اپنا تحفہ وصول کیا۔
-
کیا یوکرین کے مسئلے پر روس اور امریکہ ایک پلیٹ فارم پر آ رہے ہیں؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳روس اور امریکہ کے خفیہ انٹیلی جنس چیف نے یوکرین کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
روس کو نشانہ بنانے کیلئے فرانس یوکرین کو دورمار میزائل دے گا
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲مغربی ممالک روس پر مزید دباؤ ڈالنے اور یوکرین جنگ کو مزید طول دینے کے لئے روز بروز ایک نیا فیصلہ لے رہے ہیں۔
-
ہاتھ میں قرآن پاک لئے مسلمانوں کا سویڈن میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷سویڈن کے شہر مالمو میں بھی مسلمانوں نے قرآن کریم کو ہاتھ میں لے کر اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ سویڈن کے مانچسٹر میں بھی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
-
امریکہ اور یورپی ملکوں کی مخالفت کے باوجود قرآن پاک کو جلانے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں مذہبی منافرت اور تعصب کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر آج سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ قرارداد سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔