-
یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور روس کے درمیان خفیہ مذاکرات
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۱:۴۴روس کے ساتھ خفیہ مذاکرات سے امریکی صدر آگاہ تھے تاہم انہوں نے مذاکرات کا حکم نہیں دیا تھا۔
-
دباؤ کے بعد صیہونی پولیس سربراہ نے استعفی دے دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱تل ابیب کے پولیس سربراہ نے اسرائیلی کابینہ کی مداخلت اور اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرین کی مزید سرکوبی کی درخواست کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔
-
امریکہ انسانیت کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے: روس
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے۔
-
امریکی صدر نے باضابطہ طور پر یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کی تصدیق کر دی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴امریکی صدر نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کی باقاعدہ کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ایران کے ساتھ آئی اے ای اے کا تعاون جاری ہے: گروسی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل نے جمعے کو ٹوکیو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایجنسی کا تعاون جاری ہے -
-
ایٹمی معاہدے کے فریق باہمی گفتگو اور تعاون کا سلسلہ پھر سے شروع کریں: اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرے۔
-
چین کا امریکہ سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے کہا کہ چین کا امریکہ سے مطالبہ ہے کہ وہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دے اور طاقت کے استعمال کی غلط دھمکی کا سلسلہ بند کرے ۔
-
سویڈن کا قرآن پاک کی بےحرمتی جرم قرار دینے پرغور
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴سویڈن قرآن پاک سمیت تمام مقدس کتابوں کی بےحرمتی جرم قرار دینے پرغور کر رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹یوکرین کی جنگ میں امریکی حکام آگ بھڑکانے میں لگے ہوئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے یہ جنگ طولانی ہو جائے۔
-
برطانیہ میں سن رسیدہ افراد بھی معاشی بحران کی لپیٹ میں
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸برطانیہ میں معاشی بحران سن رسیدہ افراد کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔