-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف جاپانی عوام کا مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹جاپان کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے حکومت کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
پیرو میں آتش فشاں کے پھٹنے سے ہلچل، ایمرجنسی نافذ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵جنوبی امریکی ملک پیرو میں آتش فشاں پھٹ پڑا جس کی وجہ سے ملک میں 2 ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔
-
لندن کی فضا مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷جنین کیمپ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سسیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
صیہونی آپس میں لڑ پڑے
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک گاڑی نے مظاہرین پر حملہ کیا اور مظاہرین پر گاڑی چڑھانے کے نتیجے میں 3 مظاہرین زخمی ہوئے۔
-
میکسیکو میں بس کھائی میں گر گئی، 48 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا وار، یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴یوکرین کی جنگ کے دوران روس نے یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ کردیئے
-
یوکرین، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی آزمایش گاہ بن گیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ یوکرین مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی امتحان گاہ بن گیا ہے۔
-
امریکہ میں خونی تعطیل کا دن 10 افراد ہلاک 38 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعات میں 50 کے قریب افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
روس کا لڑاکا طیارہ مگ 31 تربیتی پرواز کے دوران لا پتہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
یوکرین کو یورپ کا بڑا جھٹکا، طیاروں کی فراہمی کو روس کے خلاف حملوں کے خاتمے سے مشروط کر دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴کیف کے حکام کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود، یورپ نے اب تک یوکرین کو مغربی جیٹ فائٹر نہیں دیئے ہیں۔