-
حزب اللہ صیہونی ریاست کےلئے اصلی خطرہ ہے۔ صیہونیوں کا اعتراف
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱صیہونی فوج کی ریزرو فوج کے ایک اعلی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے میزائل اور راکٹ پاور کی وجہ سے صیہونی ریاست کےلئے واقعی اور اصلی خطرہ ہے
-
چین، رستوراں میں دھماکہ، 31 ہلاک +ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳چین کے ینچوان شہر میں ایک رستوراں میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم اکتیس لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱روس کے خلاف جوابی حملوں میں یوکرین کے شکست کھانے کے بعد یورپی یونین کے ارکان نے ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے اور مزید اکہتر افراد اور تینتیس اداروں کو ان پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
مصر اور بنگلہ دیش کی برکس میں شمولیت کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں: روس
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳روس کی وزارت خارجہ نے مصر اور بنگلہ دیش کی جانب سے برکس میں شمولیت کی کوشش اور تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ میں ہونے والے بریکس کے اجلاس میں اس موضوع پر بحث کی جائے گی۔
-
ماسکو کے خلاف یوکرین کی جوابی کارروائی، کی ایف کو بھاری پڑ سکتی ہے: امریکہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸امریکہ نے کی ایف کو خبردار کیا ہے کہ روس کے خلاف کارروائی کی صورت میں یوکرین کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔
-
اسرائیلی فوج میں بغاوت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶اسرائیلی فوجیوں کی حکومت کی توہین کرنے اور فلسطین کی حمایت کا اعلان کرنے کی ویڈیو دوبارہ نشر ہونے سے عبرانی میڈیا پریشان ہوگیا ہے اور اس نے اس رویے کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہہ دیا، چین کا شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰امریکی وزیر خارجہ کے بیجنگ کے دورے کے محض ایک دن بعد، جو بائیڈن نے چین کے صدر کو ڈکٹیٹر کہہ کر یاد کیا۔
-
البانیہ پولیس کی منافقین (ایم کے او دہشت گرد تنظیم) کے اڈے پر کارروائی، ساواک کا قصائی مارا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳البانیہ پولیس نے ایران کی منافق اور دہشت گرد تنظیم مجاہدین خلق کے البانیہ میں واقع اڈے پر کارروائی کے دوران شاہ کے زمانے کا ساواکی، عبدالوہاب فرجی نژاد کو ہلاک کردیا جو انقلاب اسلامی کے دوران بہت سے افراد پر ظلم و تشدد اورقتل میں ملوث تھا۔
-
بلنکین کا دورۂ چین بھیک مانگنے کے لئے تھا: شمالی کوریا
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ چین کو بھیک مانگنے کا ایک شرم ناک دورہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ کے چین پر دباؤ ڈالنے کی ناکامی کا پتہ چلتا ہے
-
نیٹو جنگ کے لئے آئے، روس آمادہ ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا بیان
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴روس کے وزیر خارجہ نےنیٹو کے سیکرٹری جنرل کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ نیٹو کو جنگ کےلئے آنے دو کیونکہ روس آمادہ ہے اور یوکرین میں اپنے آپریشن کو جاری رکھے گا