-
مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے.
-
برطانیہ؛ یہود مخالف بیان دینے پر معروف سیاست داں کی انتخابات میں شرکت پر پابندی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷آزادی اظہار رائے کے دعوے دار برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربن پر یہود مخالف بیان دینے کی پاداش میں اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
روس ایٹمی خطرات میں کمی کے لیے مذاکرات پر تیار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶روس نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی خطرات کم کرنے کی غرض سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔
-
امریکہ نے پھر ایران کے خلاف زہر اگلا
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور اس ملک کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے دہراتے ہوئے ماحول سازی شروع کر دی ہے۔
-
اسرائیل چھوڑکر بھاگ رہے ہیں صیہونی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ایک صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یقینی طور پر ہجرت کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے صیہونیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
فرانس، حکومت کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی بڑی تعداد گرفتار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵آزادی اظہار کے نام نہاد علمبردار ملک، فرانس میں ریٹائرمنٹ بل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مخالفین کے مقابلے میں اتحادیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات انجام نہیں دیتے۔
-
میکسیکو میں بھیانک آتش زدگی، 39 افراد زندہ جل گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴میکسیکو کے ایک شمالی شہر میں تارکین وطن کے مرکز میں آگ لگنے کی وجہ سے کم سے کم 39 افراد جل کر ہلاک ہوگئے ہیں۔