-
یوکرین کی جنگ میں مداخلت، قومی مفاد میں نہیں ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس نے اعلان کیا کہ یوکرین کی جنگ میں امریکہ کی مسلسل مداخلت قومی مفاد میں نہیں ہے۔
-
امریکہ میں بڑھتی نفرت کے نتیجے میں جرائم میں اضافہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶امریکی محکمہ پولیس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں بڑھتے جرائم کی بھینٹ چڑھنے والے نصف سے زائد لوگوں کو نسل پرستی کی بنا پر جرائم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸جنوبی کوریا کی فوج کے دعوے کے مطابق، پیونگ یانگ نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے پولیس سربراہ نے پولیس افسروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اندرونی سلامتی کے وزیر سے براہ راست کوئی رابطہ نہ رکھیں۔
-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 189 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹سمندری طوفان ہفتے کو پہلے موزمبیق اور اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا۔
-
بحرالکاہل کو جنگ کے میدان میں تبدیل کر دیں گے: شمالی کوریا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شمالی کوریا نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈاکٹروں اور نرسوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں برطانوی شہریوں کے مظاہرے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱مظاہرے میں بڑی تعداد میں ڈاکٹروں، نرسوں اور لیبر یونین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
-
برطانیہ کے دفاعی بجٹ میں 5 ارب پونڈ کا اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵برطانیہ آئندہ دو سال کے دوران اپنے دفاعی بجٹ میں پانچ ارب پونڈ کا اضافہ کرے گا۔
-
امریکہ پاگل ہوگیا ہے، روسی نائب وزیر خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو بیجنگ پالیسیوں نے امریکہ کو پاگل کردیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶امریکہ اور جنوبی کورویا نے جزیرہ نمائے کوریا میں حالیہ پانچ برسوں کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے جن کا عنوان شیلڈ آف فریڈم یا آزادی کی ڈھال قرار دیا گیا ہے۔