-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل شمالی کوریا نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۳شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف قرارداد کی عدم منظوری ایک مثبت قدم ہے: روس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱روس کا کہنا ہے کہ رافائل گروسی کے حالیہ دورہ تہران نے بعض مسائل و مشکلات کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
-
شام میں امریکہ کی موجودگی داعش کے لیے ایک تحفہ: امریکی رکن کانگریس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲امریکی رکن کانگریس نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو داعش کے لیے ایک تحفہ قرار دیا ہے ۔
-
یوکرین روس جنگ کب ختم ہوگی؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳بیجنگ کے امن فارمولے کے پیش نظر، روس اور یوکرین کی جنگ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ختم ہونے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں
-
شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴شی جن پنگ مسلسل تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے: یورپی وزرائے دفاع
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔
-
نیتن یاہو کی تنہائی بڑھی، مترجم نے بھی ساتھ چھوڑا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ایک خاتون مترجم نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے نیتن یاہو کے اٹلی کے دورے پر ان کے ساتھ جانے کی پیشکش کو مسترد کر دیا اور اس کا سبب نیتن یاہو کے فاشسٹ افکار اور جمہوریت کے خلاف ان کے اقدامات قرار دیئے ہیں۔
-
روس کے پاس دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ہتھیار ہے: امریکہ کا دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸امریکہ کے خلاف روس کے ایٹمی ہتھیاروں کے خطرات کا جائزہ لینے والی سالانہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو کے پاس دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ہتھیار ہے۔
-
امریکہ میں 2 طیارے ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶امریکی ریاست فلوریڈا میں دو چھوٹے طیاروں کے آپس میں ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ اور جنوبی کوریا کو سخت انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰امریکا اور جنوبی کی مشترکہ فوجی مشقوں کے اعلان کے بعد شمالی کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرگولہ باری کا الزام لگایا ہے۔ شمالی کوریا نے اسی طرح امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔