-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکے کے اصل ذمہ داروں کی پردہ پوشی کی جا رہی ہے: روس
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کے حوالے سے مغربی ذرائع ابلاغ کی تعجب خیز رپورٹ پر روس نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے عوام کی توجہ ہٹانے کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یورپ اور امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر خاموش کیوں ؟: روس کا سوال
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر سے کوئی مناسب ردعمل سامنے نہیں آرہا ہے۔
-
ایران کے ہیکر گروپ نے پھر کیا حملہ: اسرائیل کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ایک ہیکر گروپ نے اس پر سائبر حملہ کیا ہے۔
-
جرمنی میں بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے لاکھوں ملازمتیں خطرے میں
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰جرمن صنعتی یونینوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیار سے زیادہ بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں لاکھوں ملازمتیں خطرے میں ہیں۔
-
جنگ یوکرین، مشرقی باخموت پر روسی فوج کا مکمل قبضہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳روس نے کہا ہے کہ اس کی فوجوں نے دونیسک صوبے کے شہر باخموت کے مشرقی علاقوں پر مکمل تسلط حاصل کرلیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷سوئزر لینڈ نے جنگ یوکرین میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی جارحیت پرعرب ممالک کو آئینہ دکھا دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
نام نہاد سپر پاور امریکہ کی جیلوں میں ایک لاکھ 72 ہزار خواتین قیدی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰امریکہ میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ملک کی اقتصادی صورتحال مزید خراب
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری ہے اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ریٹائرمنٹ کی عمر کو 62 سے بڑھا کر 64 سال کرنے کے منصوبے کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین جاری پیشرفت پر چین کا رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بیجنگ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے تعاون کو مستحکم کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہے۔