-
یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے، روس
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
یوکرین نے امریکہ سے ممنوعہ کلسٹر بم مانگ لیے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی افسروں کا آمریت میں خدمت جاری رکھنے سے انکار
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸سیکڑوں کی تعداد میں صیہونی فوجی افسروں اور فوجی اہلکاروں نے فوج کے مختلف شعبوں میں بڑھتی ہوئی فوجی نافرمانی پر نیتن یاہو کے بیان پری اعلان کیا ہے کہ آمریت کے دور میں وہ خدمت جاری نہیں رکھ سکتے۔
-
فرانس میں وسیع پیمانے پر ہڑتال
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰فرانس میں لیبر اور ملازمین کی یونینوں نے وسیع پیمانے پر ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کے دورے کے مقاصد، بلی تھیلے سے باہر آ گئی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶امریکی وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے اپنے دورہ مغربی ایشیا کے پہلے مرحلے میں اردن میں پڑاؤ کیا اور ایران روس عسکری تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اپنے علاقائی اتحادیوں کو اس بات کا اطمینان دلانے کی کوشش کی کہ واشنگٹن علاقے میں طویل عرصے تک قیام کے اپنےعہد پر قائم رہے گا۔
-
برطانیہ میں اسلاموفوبیا، مسلمانوں کی قبریں بھی محفوظ نہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳یورپی ممالک منجملہ برطانیہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے مابین امتیازی سلوک کی وجہ سے حالیہ برسوں میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے اور اسکے سخت منفی نتائج مختلف شکلوں میں برآمد ہو رہے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں روس کی فتح کے بعد نیٹو کا شیرازہ بکھر جائے گا: سابق امریکی مشیر
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔
-
سعودی عرب اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶المانیٹر تجزیاتی ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب مارچ کے آخری ہفتے میں اپنی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔
-
امریکہ میں غذائی بحران
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں عام شہریوں کو غذا اور خوراک کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے تعلق سے بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پر امریکا کا دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر بائیڈن بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پرجنگ یوکرین کے تعلق سے دباؤ ڈال رہے ہیں .