-
صیہونی وزیر کی اپنے موقف سے پسپائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے ایک فلسطینی گاؤں کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد اپنے موقف سے پسپائی اختیار کر لی۔
-
ٹرمپ کی نظر میں ایران، چین سے زیادہ خطرناک ہے
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران، چین سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے لئے ایران، روس اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس، ایران اور پاکستان کے مابین افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی جدید کاری کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کی نظر میں اُس کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کی ہندوستانی نژاد امریکی امیدوار نے چین کو سب سے مضبوط اور منظم دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اس سے سخت خطرہ ہے۔
-
مشہور و معروف ترانے"سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳مشہور و معروف سرود "سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری ہوا ہے۔
-
نیویارک؛ مکان میں آتش زدگی، دو بچوں سمیت 5 کی موت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۳امریکی ریاست نیویارک میں ایک مکان میں لگی آگ نے دو بچوں سمیت پانچ افراد کی جان لے لی۔
-
روس میں کورونا ویکسین کے موجد کا قتل
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷روسی میڈیا اور پریس ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے موجد کو ماسکو میں ان کے اپارٹمنٹ میں قتل کر دیا گیا۔
-
فرانس میں جوہری بجلی گھروں کے کارکنوں کی ہڑتال
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹فرانس کے سی جی ٹی نامی کنفیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے ایٹمی بجلی گھروں کے کارکنوں نے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر زوال کی منتظر: صیہونی صحافی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸صیہونی مصنف اور مضمون نگار اوری میسگاف نے اپنی تازہ تحریر میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر کھڑی زوال کی منتظر ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن جلد کے کینسر میں مبتلا
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴امریکی صدر جوبائیڈن جلد کے کینسر میں مبتلا ہیں ۔