-
چین کی فوج ہائی الرٹ
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷آبنائے تائیوان پر امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز کے بعد چین کی فوج ہائی الرٹ پر چلی گئی۔
-
یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر برطرف
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷یوکرین کے صدر زلینسکی نے یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر "اڈوارڈ موسکالف" کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
-
امریکہ اب تک یوکرین کی کتنی مدد کر چکا ہے؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰امریکی جریدے "ہل" کی رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے ایک سال پورے ہونے کے بعد امریکی حکومت نے کیف کی مدد کے لیے 75.5 بلین ڈالر مختص کیے ہیں جن میں ایک بڑی رقم، لڑائی کو مضبوط بنانے کے لیے فوجی امداد ہے۔
-
ہندوستانیوں کے لئے خوشخبری، جرمنی کا راستہ کھلا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸جرمن حکومت اپنے ملک میں خاص طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ماہر اور پیشہ ور کارکنوں کی شدید کمی سے نمٹنے کے لیے ان ملازمین کی ہندوستان سے نقل مکانی میں سہولت فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔
-
سوشل میڈیا صارفین اسرائیل کی جاسوسی سے ہوشیار!
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ٹیک ورلڈ کی جاسوسی کر رہی ہے، ہزاروں جعلی اکاؤنٹس اور میلویئر بنا کر صحافیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی معلومات چرا کر دنیا بھر میں اپنے صارفین کو فروخت کر رہی ہے۔
-
مغربی ممالک یوکرین کی حمایت کر رہے ہیں یا اسے فریب دے رہے ہیں ؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایک ایسے وقت میں جب مغربی ممالک یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہیں امریکہ نے کہا ہے کہ وہ فی الحال کیف کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کا ارادہ نہیں رکھتا - دوسری جانب یوکرین کے صدر نے اپنے ملک کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر کو برطرف کردیا ہے
-
امریکی اور مغربی ہتھیار، یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰امریکہ اور یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کرکے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
-
یورپ میں خوشحال زندگی کی آرزو نے مزید دسیوں کو ڈبو دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱مخلتف ممالک سے تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک اور کشتی اٹلی کے ساحل کے قریب چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چند بچوں سمیت کم از کم انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
نیٹو کے خلاف جرمنی سے اٹھی آواز، نیٹو کی تحلیل کا مطالبہ ہوا تیز
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵جرمنی کی بائیں بازو کی جماعت کے سربراہ نے نیٹو کے فوجی اتحاد کو متعدد جنگوں کی وجہ قرار دیتے ہوئے اسے تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانوی عوام نیٹو اور یوکرین جنگ کے مخالف ، لندن میں وسیع مظاہرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴یوکرین کی جنگ میں برطانوی حکومت اور اداروں کے مرکزی کردار کے خلاف، لندن میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں جہاں دسیوں ہزار برطانوی شہریوں نے نیٹو اور مغربی ممالک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔