-
امریکہ: ہائی اسکول کی لڑکیوں کی نفسیاتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲یو ایس نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن سی ڈی سی نے اپنی نئی رپورٹ میں امریکہ میں نوعمر اور نوجوان لڑکیوں کی نفسیاتی صورتحال کے حوالے گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جرمن وزیر خارجہ نے زاویہ کچھ زیادہ ہی گھما دیا! (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱جرمن وزیر خارجہ انیلینا بربوک سے جب میونخ کانفنرس کے موقع پر یہ پوچھا گیا کہ کیا یوکرین ولادیمیر پوتین کے اقتدار میں ہوتے ہوئے طولانی مدت تک تحفظ حاصل کرسکتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ’’اگر پوتین اپنی پالیسی میں 360 ڈگری کی تبدیلی نہ لائیں تو یہ ممکن نہیں‘‘۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل رہیں کہ 360 ڈگری تبدیلی کا مطلب ہے ’’صفر‘‘ اور انہیں 360 ڈگری کے بجائے 180 ڈگری کہنا چاہئے تھا۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 9 بچے اور نوجوان زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵امریکہ کی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 9 بچے اور نوجوان زخمی ہو گئے۔
-
روس، چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰روس چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔
-
امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔
-
یوکرین کے ایک اور شہر پر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲روسی فوج نے یوکرین کے شمالی باخموت کے نواحی شہر پراسکو ویوکا پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
مغربی ممالک ناقابل اعتماد، مذاکرات بے معنی: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے مغربی ملکوں کو نا قابل اعتماد بتایا ہے
-
مغربی ممالک کا جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کا فیصلہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰مغربی ممالک نے جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کی غرض سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کی وضاحت پیش کرے: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو چند ماہ قبل نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کی رپورٹ اور دستاویزات سلامتی کونسل کو پیش کی جا رہی ہیں۔
-
خلیج فارس میں ایک صیہونی ریاست کی کشتی پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱صیہونی ٹی وی کان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی ایک تجارتی کشتی پر خلیج فارس میں حملہ ہوا ہے۔