-
کیلی فورنیا میں بیک وقت طوفان، سیلاب اور سردی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں شدید سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔
-
کیا یمن میں پھر جنگ بندی کا نفاذ ہو سکتا ہے؟
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵یمنی حکومت نے عمانی وفد کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے، صدر کا جھلکا درد
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲صیہونی حکومت کے صدر نے تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے۔
-
نیتن یاہو کی شیطانی کابینہ کو گرانا ضروری: سابق صیہونی وزیراعظم ایہود براک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود براک نے نیتن یاہو کی کابینہ کو شیطانی حکومت قرار دیتے ہوئے اسے گرانے کی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی ریاست الابامہ میں طوفان سے 8 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹امریکہ میں طوفان ک سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ کے مخفی پہلو، امریکی سازش کا انکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷جہاں ایک طرف یوکرین میں جنگ میں شدت آنے کے اشارے صاف نظر آ رہے ہيں وہیں روس کے صدر پوتن نے ایک بیان دے کر یہ نظریہ پختہ کر دیا ہے کہ روس کی نظر میں اس کے خلاف بڑی خطرناک سازش کی گئی ہے۔
-
برازیل میں اسلام کا بڑھتا بول بالا، تازہ مسلمان کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا زور و شور ہے، حتی لاطینی امریکی ممالک بھی سے محفوظ نہيں رہے ہیں۔
-
کیمیائی ہتھیار یوکرینی فوجیوں کے ہاتھ لگ گئے (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹روسیا الیوم ویب سائٹ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یوکرینی فوجیوں کو کیمیائی ہتھیار بناتے اور اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک یوکرینی فوجی کو انہیں ہتھیاروں کی بنا پر دھمکی دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بلیک لائیوز میٹر تحریک کے بانی کا کزن امریکی پولیس کی بربریت سے ہلاک (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳امریکی پولیس نے سیاہ فام تحریک بلیک لائیوز میٹر کے بانی کے ایک کزن پر بار بار الیکٹرک شاکر استعمال کر کے اُسے قتل کر دیا ہے جس سے سارے امریکہ میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔