-
روس نے اہم سولیدار شہر پر کنٹرول کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶روس نے باضابطہ طور پر اسٹریٹجک شہر "سولیدار" پر کنٹرول کا اعلان کر دیا۔
-
کیا یوکرین کے فوجی روس پر کیمیکل حملہ کرنا چاہتے ہیں؟+ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷یوکرین کی فوج کی ایک ویڈیو کو انٹرنیٹ پر دوبارہ نشر کرکے "روسیا الیوم" نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ کیف کی فوجیں اس ویڈیو میں کیمیائی ہتھیار تیار اور ذخیرہ کر رہی ہیں۔
-
امریکہ کے عالمی پولیس مین کا رویہ یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔ روسی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ امریکی کا عالمی پولیس مین بننے کا رویہ اور دوسروں کے مفادات کو نظرانداز کرنا، یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔
-
جنگ میں یوکرین کا بڑا دعوی، بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے روسی فوجی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سولیدار علاقے میں 100 سے زائد روسی فوجی مارے گئے۔
-
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان، مشرقی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: شمالی کوریا
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴جنوبی کوریا، شمالی کوریا کے مقابلے کے لئے امریکہ اور جاپان کے ساتھ متحد ہے۔
-
مچھروں سے آسٹریلیا پریشان، خطرناک وائرس پھیلنے کی وارننگ جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵آسٹریلیا کے حکام اور شعبۂ صحت نے عوام کو سیلاب اور گرم موسم کے باعث مچھروں کی تعداد بڑھنے اور خطرناک انسی فلاٹس وائرس کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
امریکہ، کیلی فورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے 19 ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سردیوں میں آنے والے طوفان، شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔
-
برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر سائبر حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر ایک سائبر حملے کی بعد غیر ملکی شعبے میں اس ادارے کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں۔
-
امریکا پر طاری ایران کا خوف، پومپئو اور ہک کی سیکورٹی بڑھائی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲واشنگٹن نے ایران کے خوف کی وجہ سے سابق وزیر خارجہ مایئک پومپئو اور برائن ہک کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں ترکیے ڈبل گیم کھیل رہا ہے؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ ترکیے نے یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کئے ہیں۔