-
یوکرین کی وجہ سے امریکہ افغانستان سے نکلا ہے، روسی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کا مقصد یوکرین کی افواج کو روس کا مقابلہ کرنے کی تربیت دینا تھا۔
-
فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔
-
فرانس: میٹرو میں چاقو بردار شخص کا حملہ، کئی افراد زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳فرانس میٹرو میں ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے کئی افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
روس پر دباؤ بڑھانے کا ممکنہ نتیجہ ایٹمی جنگ ہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱اقوام متحدہ کے سابق اہلکار اسکاٹ ریٹر نے کہا ہے کہ روس پر جنگ کے ذریعے دباؤ بڑھانے کا نتیجہ ایٹمی جنگ کی صورت میں برآمد ہو سکتا ہے۔
-
جوبائیڈن اپنے دفتر سے ایران کے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر حیران
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور یوکرین سے ملنے والے حساس دستاویزات پر حیرانی ظاہر کی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی سرکردگی میں روس کے خلاف نیٹو کی جنگ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نیکولائی پاتروشوف نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے عوام کو روس کے خلاف ایک پراکسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
میانمار سے فرار کی کوشش کرنے والے 112 روہینگیا مسلمانوں کو پانچ سال کی سزا
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶میانمارنے 112روہنگیا مسلمانوں کو دو سال سے پانچ سال کی قید کی سزا سنائی ہے جن میں بہت سے بچے بھی شامل ہیں۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ قانونی ڈاکومنٹس کے بغیرملک ملائیشیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔
-
برطانیہ یوکرین کو چیلنجر 2 مین بیٹل ٹینک فراہم کرسکتا ہے
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱روس یوکرین جنگ میں برطانیہ یوکرین کو اپنے سب سے اہم جنگی ٹینک چیلنجر 2فراہم کرنے کا جائزہ لے رہا ہے جس سے روس اوریوکرین کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے۔
-
برفیلے رن وے سے بوئیننگ 777 کی پرواز+ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱روس کے دار الحکومت ماسکو کے برفیلے رن وے سے بوئیننگ-777 نے اڑان بھر کر سب کو حیران کر دیا۔