-
یوکرین کا ایک مگ 29 جنگی طیارہ اپنے ہی ائیرڈیفنس کا شکار ہو کر تباہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۷روس یوکرین جنگ کے دوران یوکرینی ائیرڈیفنس نظام اوسا نے اپنے ہی ایک مگ 29 جنگی طیارے کو نشانہ بناکر تباہ کر دیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کی ہڑتالی ملازمین کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم نے ٹریڈ یونین کے رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلان کے مطابق بم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد جاپان کی ایک اندرون ملک پرواز کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
-
ریپبلکن امیدوار کیون مک کارتھی بالآخر امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶ریپبلکن کیون مک کارتھی 15 بار ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار ہو گیا ہے۔
-
امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶امریکی صدر نے ایک مقام پر اپنی تقریر کے دوران اُس وقت ساری دنیا کی توہین کر ڈالی جب انہوں نے یہ کہا کہ ’’میں نے ایک سو چالیس ممالک کا دورہ کیا ہے، میں بڑی آسانی سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ساری دنیا ہماری جینس پر لگے دھبّے کے برابر بھی نہیں ہے! ہم وہ سب کچھ کریں گے جو ہم چاہیں گے اور جس کی ہمیں ضرورت ہوگی!
-
روس کی جانب سے یوکرین میں فائربندی کی پیش کش، یوکرین نے مسترد کردی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳روس کے صدر نے آرتھوڈاکس عیسائیوں کے مذہبی رہنما کی درخواست پر یوکرین کے محاذ پر عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا، لیکن یوکرین نے اس فائربندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
-
اسرائیلی پائلٹوں کو پرواز سے امریکا نے کیوں روکا ؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 کے ساتھ پرواز کرنے سے روک دیا ہے۔
-
برطانوی شہزادے کے ہاتھ بھی افغان عوام کے خون سے رنگین ہیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴افغانستان کے مظلوم عوام کو خاک و خون میں نہلانے میں جہاں امریکہ سر فہرست ہے وہیں برطانیہ بھی کسی سے کم نہیں ہے بلکہ برطانیہ کے شاہی خاندان نے بھی افغانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے ہیں۔
-
روس کے صدر نے کس کے کہنے پر جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔