-
سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔
-
برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف بڑتال اور مظاہرے دوبارہ شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳برطانیہ میں احتجاج اور ہڑتالوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے چالیس ہزار ملازمین ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔
-
برطانیہ، شاہی خاندان کے اختلافات بڑھ گئے، بھائی بھائی کے بنے دشمن
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ 2019 میں ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر حملہ کرتے ہوئے گریبان پکڑا اور انہیں فرش پر گرا دیا تھا۔ ہیری کی نئی کتاب ’اسپیر‘ رواں ماہ جاری ہوگی۔
-
عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او نے پھر کورونا کی گھنٹی بجا دی
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او نے پوری دنیا میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے تاہم اس کا کہنا ہے اس بار کووڈ-19 کی نئی لہر میں مرنے والوں کی تعداد بہت کم ہو سکتی ہے۔
-
امریکہ، ایک مکان میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 8 ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔
-
امریکہ نے بالآخراعتراف کر ہی لیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷شام میں امریکی دہشت گردوں کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
امریکہ میں خاتون کی سزائے موت، کیوں بنی بحث کا موضوع
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶امریکہ میں خاتون کی سزائے موت ذرائع ابلاغ کی بحث کا اہم موضوع بن گئی ہے۔
-
روسی حملوں میں 130سے زائد غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ دونتسک میں یوکرینی فوج میں شامل غیر ملکی فوجیوں کے ٹھکانوں پر روسی فوج کے حملے میں ایک سو تیس سے زائد یوکرین کے آلہ کار غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ اپنی معیشت کے ساتھ ساتھ یورپ کے اقتصاد کو بھی ڈبو رہا ہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸برطانیہ کی معاشی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ملک گیر ہڑتالوں میں شدت آئی تو کساد بازاری کی شدت میں اضافہ کم سے کم سن دو ہزار چوبیس تک جاری رہے گا۔
-
امریکہ کورونا پابندیوں کو چین کے خلاف ایک حربے کے طور پر استعمال نہ کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳چین کی جانب سے متعدد ممالک میں چین سے آنے والے مسافروں کے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی کرنے کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔