-
تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2022ء کا آخری سورج رو بہ غروب ہوا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۶تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2022ء کا آخری سورج آج غروب ہو رہا ہے اور پھر کل ایک نئے سال 2023 کے آغاز کے ساتھ افق پر نمودار ہوگا۔
-
فٹبال کے دو لیجنڈ کھلاڑیوں کی ایک یادگار ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴برازیل کے لیجینڈ فٹبال کھلاڑی پیلے اور ارجینٹینا کے میراڈونا کی یادگار ویڈیو جس میں دونوں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر بال سے کھیل رہے ہیں۔ برازیل کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی پیلے کا گزشتہ روز 29 دسمبر کو انتقال ہو گیا جبکہ ارجینٹینا کے میراڈونا دو سال قبل 25 نومبر 2020 کو دنیا سے چل بسے۔
-
برطانیہ میں مظاہرے اور ہڑتال، لاکھوں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶دسیوں ہزار برطانوی مسافروں کو نئے سال کے موقع پر سفری ٹرمنلوں، خاص طور پر ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ اور افراتفری کا سامنا کرنا پڑا۔
-
کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
-
روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
یورپ خود کو امریکہ کے معاشی دباؤ سے آزاد کرے، اطالوی وزیراعظم
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹اطالوی وزیراعظم نے یورپی یونین کو امریکہ کے معاشی دباؤ سے آزاد کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیائے فٹ بال کا ستارہ ڈوب گیا، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کے شدید حملے، ایک دن میں 120 میزائل فائر
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵یوکرین پر ایک بار پھر روسی فوج نے شدید حملے کئے ہیں۔
-
سیاسی خلفشار برطانیہ کی جگ ہنسائی کا سبب بنا ہوا ہے، برطانوی اسپیکر
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹برطانوی پارلیمٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ قدامت پسند حکمراں جماعت کا سیاسی خلفشار برطانیہ کی جگ ہنسائی کی وجہ بنا ہوا ہے۔